

Loading content...
جس وقت جناب عبداللہ بن عفیف سلام اللہ علیہنے یہ نعرہ بلند کیا تو دربار میں سات سو تلوار بہ یک وقت بے نیام ہوئی، سات سو تلواروں کی جھنکار سے دربار کی دیواریں لرز گئیں، دربار میں موجود تمام ازدی جوان تخت کے سامنے آگئے اور کہنے لگے کہ ہم اپنے سردار کو ہرگز گرفتار نہیں ہونے دیں گے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار