

Loading content...
ابن زیاد ملعون نے کہا کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ بھرے دربار میں میری بے عزتی کر رہے ہیں؟… آپ نے فرمایا کہ بے عزتی تو ان لوگوں کی ہوتی ہے کہ جن کی کوئی عزت ہو، تمہاری کیا عزت ہے؟ جو بے عزتی محسوس کررہے ہو؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار