

Loading content...
جس وقت پاک معظمہ عاؐلیہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے اتمام حجت کی تکمیل کر لی اور اپنا خطاب مکمل کیا تو اُس وقت سارے دربار پر موت کی سی خاموشی طاری تھی کافی دیر تک کسی کو بولنے کی جرأت نہ ہوئی، البتہ اس ہجوم میں سے دبی دبی سسکیوں کی آوازیں واضح طور پر سنائی دے رہی تھیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار