

Loading content...
عین اُس وقت مسجد کے شمالی دروازہ سے سعد ازدی اندر داخل ہوا، اس کے پیچھے ایک ضعیف العمر شخص بھی اندر داخل ہوئے مگر حالت یہ تھی کہ اُس ضعیف شخص نے سعد ازدی کے کاندھے پر ہاتھ رکھا ہوا تھا کیونکہ وہ خود آنکھوں سے بے نیاز تھے ، ان کی ایک آنکھ امیر کائنات علیہ الصلواة والسلام کی نصرت میں جنگ جمل میں قربان ہوگئی تھی اور دوسری آنکھ بھی اُن ہی کی نصرت میں جنگِ صفین میں فدا ہوگئی تھی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار