

Loading content...
سب مل کر دعا فرمائیں کہ ان پاک مستورات صلواة اللہ علیہن کو ابدی خوشیاں نصیب ہوں، جس وقت آنکھوں سے آنسو جاری ہوں تو وہ عین قبولیتِ دعا کا وقت ہوتا ہے اس لئے ہمیں دورانِ مصائب ہمیشہ دعا کرنی چاہیے کہ اب تو ان مظلومین کے پاک وارث اور منتقم حقیقی عجل اللہ فرجہ الشریف جلدآئیں اور اپنے اجدادِ طیبین و طاہرین علیہم الصلواة والسلام کا انتقام لیں،آؤ سب مل کر دعا کریں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار