

Loading content...
پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا اپنی پریشان زلفوں کے ساتھ اپنی پاک بیٹیوں صلواة اللہ علیہن کے درمیان یوں تشریف فرما تھیں کہ جیسے گرہن شدہ چاند ستاروں کے درمیان ہو اور ان کی کیفیت یہ تھی کہ پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا آہستہ آہستہ بین کر رہی تھیں ہائے میرے پیاسے بھائی، ہائے میرے امت کے مہمان بھائی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار