

Loading content...
یہ سن کر اس ملعونِ ازل نے سر جھکا لیا اور عمر ابن حریث ملعون کو حکم دیا کہ اب اس پاک کارواں کو ان کے مقررہ نورمحل تک پہنچا دو، ان کا فیصلہ میں نہیں کر سکتا بلکہ جس ظالم ازلی کی خاطر میں نے جہنم خریدکی ہے وہ ملعون خود ہی ان کا فیصلہ کرے گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار