

Loading content...
دربارِ کوفہ کے واقعات میں بہت کچھ لکھا گیا ہے جو بعید از عقل ہے کیونکہ ابن زیاد ملعون دو تجربات کر چکا تھا، اس لئے اِس ملعون کو پھر کسی گستاخی کا حوصلہ نہ ہوا، ہاں جس وقت یہ ملعون کافی دیر کے بعد دوبارہ دربار میں آیا تو پھر اُس نے کسی قسم کی کوئی گستاخی نہیں کی بلکہ جب امام زین العابدین علیہ الصلواة والسلام نے اِس ملعون سے فرمایاکہ تم نے ہمیں کافی دیر دربار میں کھڑا کیے رکھا ہے، اب یہ سوچ کہ کل جب تو ہمارے جد اطہر صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے پیش ہوگا تو اِس ظلم کا جواب کیا دے گا ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار