

Loading content...
حاجب کہتا ہے کہ جس وقت وہ آتش ختم ہوئی تو فرعونِ کوفہ میرے پاس آیا اور آتے ہی پوچھا کہ تم نے بھی کچھ دیکھا تھا؟ میں نے جواب دیا کہ ہاں میں نے تمہیں بھاگتے ہوئے دیکھا، شعلہئِ آتش بھی دیکھا، بلکہ سب کچھ دیکھا ہے، ابن زیاد ملعون نے کہا کہ جو کچھ بھی تم نے دیکھا ہے وہ کسی کو نہ بتانا، اگر تم نے کسی کو بتایا تو میں تمہاری گردن اڑا دوں گا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار