

Loading content...
مگر اس کے چہرے کے سامنے آگ کا ایک شعلہ بھڑ کتا آ رہا تھا اور اُس ملعون نے اپنے بچاؤ کیلئے اس کے آگے اپنے کرتے کی آستین کی ہوئی تھی اور وہ ملعون بھاگتا ہوا اپنی ماں مرجانہ ملعونہ کے کمرے میں داخل ہوا اس نے پوچھا او ملعون! یہ آتش جہنم کہاں سے لے آیا ہے؟ یہ کہتا ہے کہ یہ پاک گھر سے گستاخی کی سزا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار