

Loading content...
عبدالملک بن کردوس کہتاہے کہ میں نے جاکر ملعونِ ازل کے ایک حاجب سے پوچھا کہ فرعونِ کوفہ جس وقت آتش کے خوف سے بھاگا تو پھر کیا ہوا؟حاجب نے بتایا کہ میں دیکھ رہا تھا ملعونِ ازل دوڑتا ہوااپنے محل کے اندر داخل ہوا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار