

Loading content...
اُس وقت ملعونِ ازل کے سامنے طشت میں امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کا سر موجود تھا جیسے ہی اِس نے یہ ارادہ کیا ،امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام نے اپنی مقدس آنکھیں کھولیں، جلالِ اِلٰہی چہرۂ اطہر پر نمودار ہوا، قہر اِلٰہی سے لبریز آنکھیں جب اس ملعونِ ازل کی آنکھوں سے چار ہوئیں تو فرعونِ کوفہ کے جسم میں کپکپی طاری ہوگئی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار