

Loading content...
تو ثابت ہوا کہ پاک پردۂ تطہیر کی حفاظت خود خالق کے ذمے تھی، اس لئے ہر وہ روایت درست نہیں ہے کہ جس میں کسی پاک مستور کے پردہ کو کسی کافر کا مس کرنا بیان ہو یا بلاواسطہ تطہیر کی مالک مستورات صلواة اللہ علیہن پر ظالمین کا ظلم کرنا ثابت ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار