

Loading content...
اسی لئے پاک پردہ دار صلواة اللہ علیہن جس وقت خیام سے باہر تشریف لانے لگے تھے تو ایک طرف ساری کائنات کو تاریک کر دیا گیااور دوسری طرف ان کے پاک منتقم عجل اللہ فرجہ الشریف کو بھیجا گیا تھا ، پھر بھی خالق نے حورانِ جناں میں یہ اعلان فرمایا تھاکہ میرا اپنے محب کے ساتھ وعدہ ہے کہ میں ان کے پردے کی حفاظت کروں گا، اب ستر ہزار حورانِ جناں جاکر پردے بنائیں اور ہمیشہ ان کے ساتھ رہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار