

Loading content...
اس وقت شہنشاہِ معظم علیہ الصلواة والسلام نے فرمایا تھا میرے خالق! ہمیں اپنی شہادت عزیز ہے، مگر ہماری مستورات صلواة اللہ علیہن کے پردے کا ضامن تو خود ہے، تو خالق نے فرمایا تھا کہ میرا وعدہ رہا کہ آپ کے پاک پردے کا محافظ اور ضامن اب میں خود ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار