

Loading content...
اُس وقت آسمان سے ایک رقعہ نازل ہوا کہ اے میرے عاشق، میرے محب! ہم نے آپ پر شہادت واجب تو نہیں کی ہے، اگر آپ چاہیں تو ہر چیز واپس آسکتی ہے اور آپ کے درجاتِ ارفع و اعلیٰ میں بھی ذرہ بھر کمی واقع نہیں ہوگی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار