Loading content...
میں پہلے بھی بارہا عرض کر چکا ہوں کہ ہر وہ روایت توہین آمیزہے کہ جس میں پاک مستورات صلواة اللہ علیہن کو کسی ظالم کا مس کرناثابت ہو کیونکہ یہ اللہ جل جلالہ کے وعدے کے خلاف ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار