

Loading content...
مثلاً کہا جاتا ہے کہ جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام کو شہید کرنے کے لئے جلاد آیا تو پاک بی بی صلواة اللہ علیہا اپنے پاک فرزند کو بچانے کیلئے ان کے اوپر گر پڑیں اور وہ ظالم بہت ظلم و ستم سے آپ کو وہاں سے ہٹاتا رہا، پھر دربار میں موجود تمام پردہ دار صلواة اللہ علیہن جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام کے اوپر گر گئے ، جس کی وجہ سے ملعونِ کوفہ نے اس سارے ہنگامے کو ختم کرنے کیلئے قتل کا حکم واپس لے لیا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار