

Loading content...
اس لئے اس صنعت کو صنعتِ تجنیسِ خطی کہا جاتا ہے، آپ نے ابن زیاد ملعون کے فقرے میں سے ایک لفظ کو کاٹ کر صرف نقاط کا اضافہ فرمایا اور اسی سے نہ صرف اس ملعون کی بات کی تردید کر دی بلکہ اپنا مافی الضمیر بھی بیان فرمادیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار