

Loading content...
اس لئے پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے اس کے ہی لفظ سجاعت کے اوپر صرف تین نقطے لگا کے اس کی تردید فرمائی، یعنی آپ نے یہ فرمایا کہ ہمارے حصے میں سجاعت نہیں شجاعت ہے، یہ نقاط کا اضافہ صنعتِ تصریف السقط کہلاتی ہے کیونکہ شجاعت اور سجاعت کے نقطے ہٹا دیے جائیں تو دونوں الفاظ ایک جیسے ہو جاتے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار