

Loading content...
ملکہئِ عالمین صلواة اللہ علیہا مسجد کوفہ میں منعقدہ دربارِ فرعون میں پاک بابا علیہ الصلواة والسلام کے لب و لہجہ میں گویا ہوئیں اور ایک ایسا خطبہ انشاء فرمایا کہ امیر کائنات علیہ الصلواة والسلام کے ایک نابینا صحابی جناب عبداللہ ابن عفیف سلام اللہ علیہنے اپنے مقام سے کھڑے ہوکر پوچھا کہ یہ امیر کائنات علیہ الصلواة والسلام کے کون سے فرزند مصروف کلام ہیں کہ آج نطق سلونی بھی داد دینے میں مصروف ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار