

Loading content...
اللہ جل جلالہ نے کچھ ہستیوں پر جہاد فرض کیا تھا اور وہ اپنی مقتل گاہ کی طرف خود چل کر آئے تھے، ہاں! عنقریب ہمارے آخری فرزند عجل اللہ فرجہ الشریف تشریف لائیں گے اور ان کی تشریف آوری پر اللہجل جلالہ تمہیں اور ان شہداء کو جمع کرے گا، تمہاری ان کے ساتھ بات چیت ہوگی اس وقت ایک ایک ظلم کا حساب ہو گا ،پھر فرمایاماں تمہاری میت پر ماتم کرے اُس دن دیکھنا کہ فاتح کون ہے اور شکست خوردہ اور ذلیل کون ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار