

Loading content...
دائی پاک سلام اللہ علیہانے پاک معظمہ عاؐلیہ بی بی صلواة اللہ علیہا کا تعارف کروایا تو ابن زیاد ملعون فوراً اُس پردے کی جانب متوجہ ہوااور کہنے لگا کہ کیا آپ نے ابھی تک نہیں سمجھا کہ اللہ نے آپ لوگوں کے ساتھ کیا ِ کیا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار