

Loading content...
اس وقت جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام نے فرمایا کہ او ملعونِ ازل! تو اس بات سے واقف ہی نہیں ہے کہ قابض اور قاتل کے درمیان کیا فرق ہے، اللہ جل جلالہ قابض ہے، قاتل نہیں ہے، اگر قابض کو قاتل سمجھا جائے تو پھر دنیا کا ہر قاتل بے گناہ ثابت ہوجائے گا، مگر اللہ نے قاتل کو قاتل قرار دیا ہے اور قاتلین پر اللہ نے لعنت کی ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار