

Loading content...
عمر ابن حریث ملعون جوزندان کا داروغہ تھا اس نے بتایا کہ یہ جناب علیؐ ابن الحسینؐ ابن علیؐ علیہ صلوات واسلام ہیں، ملعونِ ازل نے بکواس کی کہ ایک علیعلیہما الصلواة والسلام کو تو کربلا میں اللہ نے شہید کروادیا ہے، پھر یہ کون ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار