

Loading content...
اس لئے مسجد کوفہ میں بھی یہ انتظام موجود تھا اور اِسی قانون کے تحت تمام پاک پردہ دارانِ عصمت صلواة اللہ علیہن مسجد کے زنان خانہ میں آکر رک گئیں اور یہاںبھی مسجد کوفہ کے ایک چوڑے پلر (ستون )کی اوٹ میںہو گئیں اور ان کے سامنے پاک معظمہ کی دس کنیزوںسلام اللہ علیھین نے آ کر پردے کی دیوار بنا لی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار