

Loading content...
سرکار امام جعفر الصادق علیہ الصلواة والسلام جب بھی مسجد کوفہ میں تشریف لاتے تو اس مقام پر آکر خصوصی نماز ادا فرماتے تھے اور فرمایا کرتے کہ یہ وہ مقام ہے جہاں ہمارے پاک پردہ داروں صلواة اللہ علیہن کو کافی دیر تک کھڑا رہنا پڑا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار