

Loading content...
پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا اپنے قافلے کے ساتھ مسجد کوفہ کے شمالی دروازے سے مسجد میں داخل ہوئیں کہ جس دروازے سے کوفہ کی عورتیں مسجد میں داخل ہوا کرتی تھیں، مسجد کے اندر مقام خضر علیہ السلام (جو آج بھی موجود ہے) سے ہوتی ہوئی دکة القضایا سے آگے اس مقام پر جاکر رک گئیں کہ جہاں آج مقامِ امام جعفر الصادق علیہ الصلواة والسلام ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار