

Loading content...
میں سمجھتا ہوں کہ اُس وقت پاک سیدہ عاؐلیہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے ضرور فرمایا ہوگا کہ ایک وقت وہ بھی تھا کہ میں اس کوفہ کی شہزادی تھی اور میرے پاک بابا علیہ الصلواة والسلام اسی کوفہ کے حاکم مطلق تھے، وہ میرے بخت و اقبال کے عروج کا دور تھا کہ جب میرے بھائی میرے پردوں کے نگران اور محافظ تھے، مگر آج امت نابکار نے ہمیں اس حال تک پہنچا دیا ہے کہ پردۂ تطہیر وتقدیر کی مالکہ ہونے کے باوجود میں اس وقت تمام مخدراتِ عصمت و طہارت صلواة اللہ علیہن کو ساتھ لے کر بازار سے گزر کر دربار کی جانب جا رہی ہوں اور کوئی ہمارا پرسانِ حال بھی نہیں ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار