

Loading content...
یہاں تاریخ تو بالکل خاموش ہے مگر محل وقوع کو دیکھتے ہوئے یہ محسوس کیا جا سکتا ہے کہ جس وقت جناب شریکتہ الحسینؐ معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا اپنے لٹے ہوئے قافلے کے ساتھ زندان سے باہر تشریف لائی ہوں گی تو ان کی نگاہ سب سے پہلے اپنے گھر کے دروازے پر پڑی ہوگی کہ جہاں اپنے پاک بابا علیہ الصلواة والسلام کے دورِ اقتدار میں چار سال تک اِس پاک معظمہ صلواة اللہ علیہا نے بخت و اقبال کا عروج دیکھا تھا، 17 جوان بھائی ہر وقت خدمت کیلئے تیار رہتے تھے، کوفہ کی عورتیں کئی کئی دن تک حاضرِ بارگاہ ہونے کی اجازت طلب کیا کرتی تھیں پھر انہیں زیارت کی اجازت ملتی تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار