

Loading content...
جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام نے پاک مستورات صلواة اللہ علیہن کو تیار ہونے کا حکم دیا، تو پاک مستورات صلواة اللہ علیہن نے تطہیر کے پردے بنائے، جناب جبرائیل نے آکر قناتیں لگائیں اور حورانِ جناں کے زمرہ میں پاک پردہ دارانِ توحید و رسالت صلواة اللہ علیہن دربار کی طرف روانہ ہوئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار