

Loading content...
میں عرض کررہا تھا کہ جس وقت فرعونِ کوفہ نے حکم دیا کہ اب قافلہئِ تسلیم و رضا کے اسیران کو دربار میں پیش کیا جائے تو کوفی فوج کا ایک دستہ زندان کے دروازے پر پہنچا اور انہوں نے جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام سے عرض کیا کہ آپ سب کو فرعونِ کوفہ نے دربار میں بلایا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار