

Loading content...
جس وقت قافلہئِ تسلیم و رضا کربلا سے کوفہ پہنچا اور انہیں اس زندان میں لایا گیا تو اس وقت اسی زندان کے ایک حصے میں جناب مختار ثقفی علیہ السلام اور کوفہ کے بہت سے دوسرے شیعہ بھی اسیر تھے یہاں یہ بھی عرض کرتا چلوں کہ جس وقت قافلہ تسلیم و رضا کو اس زندان میں لایا گیا تھا تو اس وقت جناب امیر مسلمؐ علیہ الصلواة والسلام کے دو فرزند جناب محمدؐ و ابراؐہیم علیہما الصلواة والسلام بھی اسی زندان کے کسی تہہ خانے میں پابند رضائے اِلٰہی تھے، مگر اس موقع پر وہ کسی کو یاد نہ رہے، یا پھر کوفیوں نے جان بوجھ کر انہیں فراموش کر دیا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار