

Loading content...
اس پردے کے سامنے منبر لگا ہوتا تھا جس کا رخ شمال کی طرف ہوتا تھا، اس منبر کے سامنے شمال کی طرف مرد آکر بیٹھا کرتے تھے، یہ ہمیشہ باب الفیل سے مسجد میں داخل ہوتے تھے جو مغربی طرف تھا، شاید یہی دروازہ اس دور میں بابِ کندہ بھی کہلاتا تھا کیونکہ اسی دروازہ کے سامنے ہی محلہ بنی کندہ واقع تھا جو کافی طویل و عریض محلہ تھا، عورتیں شمالی دروازے سے داخل ہوتی تھیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار