

Loading content...
مسجد کوفہ کے اندر ابتداء ہی سے ایک چھوٹا سا حصہ علیحدہ کر کے اسے مستورات کیلئے مختص کر دیا گیا تھا، یعنی جو مستورات مسجد میں نماز پڑھنا چاہتی تھیں یا دربار کوفہ کی کاروائی دیکھنا چاہتی تھیں تو وہ اسی زنانہ حصہ میں آجاتی تھیں، یہ حصہ مسجد کے اندر مشرقی طرف تھا، ، اس زنانہ اور مردانہ حصہ کے درمیان ہمیشہ ایک جالی نما باریک پردہ لگا رہتا تھا،یہ پردہ جالی دار یعنی ایسے کپڑے سے بنا ہوا تھا کہ جس میں سے عورتیں دربار کی کاروائی دیکھ سکتی تھیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار