

Loading content...
اس بغلی دروازے میںسے سرکار تاجدارِ امامت و ولایت علیہ الصلواة والسلامااپنے گھر اطہر میں تشریف لایا اور لے جایا کرتے تھے،جس رات انہیں ملعون نے ضرب لگائی تھی اس صبح کو پاک مستورات صلوات اللہ علیھین اس بغلی دروازے تک بھی نہیں آئی تھیںبلکہ گھر کے دروازے پر کھڑے ہو کر حال پوچھتی رہی تھیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار