

Loading content...
مسجد کوفہ سے مشرقی جانب ہی سرکار امیر کائنات علیہ الصلواة والسلام کا سابقہ گھر اطہر تھا، جس کے صحن کے دو دروازے تھے، ایک مرکزی دروازہ جنوب کی طرف تھا اور دوسرا چھوٹا بغلی دروازہ مغربی جانب تھا ، اسی دروازے کے سامنے وہ مقام تھا جہاں امیر کائنات علیہ الصلواة والسلام کے سر اطہر پر ابن ملجم ملعون نے ضرب لگائی تھی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار