

Loading content...
تھوڑی دیر کے بعد ایک حاجب نے اس ملعونِ ازل کی آمد کا اعلان کیا تووہاں موجود سب لوگوں کی نگاہیں اُس بغلی دروازہ کی طرف اٹھیں انہوں نے دیکھا کہ یہ ظالم بڑے متکبرانہ انداز کے ساتھ مسجد میں داخل ہوا ، سب لوگ اس ملعون کی تعظیم کے لئے کھڑے ہو گئے، یہ ملعونِ ازل آ کر تخت پر براجمان ہوگیا اور اس نے سارے ہجوم پر ایک طائرانہ نگاہ ڈالی اور اس کے بعد
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار