

Loading content...
کوفے کے مختلف قبائل میں جس جس طرح انعام کی خاطر سر ہائے اطہر تقسیم ہوئے تھے اسی حساب سے ہر قبیلے کے رئیس نے اپنے معتبرین کو سرہائے اطہر دیے،یہ قبیلے ایک ترتیب کے ساتھ دربار کے دروازے پر آ کھڑے ہوئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار