

Loading content...
گیارہ محرم 61ہجری بروز ہفتہ بعد از نمازِ ظہرکے وقت قافلہئِ تسلیم و رضا کربلا سے کوفہ کی جانب روانہ ہوا، بارہ 12 محرم کی رات نو دس بجے کے قریب یہ قافلہ کوفہ کے باہر پہنچا کیونکہ یہ لگ بھگ اسی کلومیڑ کا سفر تھا اس لئے انہیں رات کوفہ کے باہر گزارنا پڑی اور یہ رات پاک پردہ داروں نے مسجد حنانہ میں گزاری،بارہ محرم کے دن کاروانِ تسلیم ورضا کوفہ شہر میں داخل ہوا مگر دربار میں پیش نہیں ہوا بلکہ تیرہ محرم کے دن دربار میں پیش ہوا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار