

Loading content...
دوستواکثر کتب مقاتل میں درج ہے کہ عبیداللہ ابن زیاد ملعون نے دربارِ کوفہ میں امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کے سر اطہر کے ساتھ دو بار گستاخی کی تھی، پہلی بار جب اس نے گستاخی کا ارادہ کیا تو اس کی تفصیل میں پہلے ہی بیان کر چکا ہوں ،دوسرا واقعہ بھی اسی دربار کا لکھا جاتا ہے اس کی حقیقت کیا ہے وہ میں عرض کرنا چاہتا ہوںمیری تحقیق کے مطابق ابن زیاد ملعون نے اس پہلی پیشی کے موقع پر امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کے پاک سراطہر کے ساتھ کوئی گستاخی نہیں کی بلکہ اس نے پاک پردۂ توحید و رسالت کی گستاخی کا صرف اِرادہ کیا تھا اور اس اِرادے کا انجام کیا ہوا؟… یہی میں عرض کرنا چاہتا ہوں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار