

Loading content...
تمام مومنین ان آنسو بھری آنکھوں کا وسیلہ بنا کر بارگاہِ رب العزت میں دعا کریں کہ اس پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا کو اپنے کمسن معصوم بیٹے جلد از جلد ملیں ان کی مامتا کی تمام حسرتیں اور آرزوئیں پوری ہوں، پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا دوبارہ اپنے سہاگ کے سائے میں خوشیاں منائیں، جناب امیر مسلمؐ علیہ الصلواة والسلام کا گھر دوبارہ آباد ہو، جناب عقیل علیہ الصلواة والسلام کے تمام فرزندان علیہم الصلواة والسلام کو ابدی اور دائمی خوشیاں نصیب ہوں، ان کے پاک منتقم ہمارے امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف فوراً تلوارِ انتقام بلند فرمائیں اور وہ تمام موالیین اور مومنین جنہوں نے ان کے دکھوں پر آج تک آنسو بہائے ہیں، اب انہیںاس پاک گھر کی خوشیاں دیکھنا نصیب ہوں سب مل کر اس پاک معظمہ بیؐبی کودعا دیں کہ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار