

Loading content...
پھر فرمایا مجھے اپنے کمسن شہزادوں کی فکر کھائے جا رہی ہے مجھے ان کی ہی کوئی خبر دے دیں ، خدا جانے وہ اس وقت کہاں ہوں گے اور کس حال میں ہوں گے ؟ پردیس میں خدا جانے وہ کیسے وقت گزار رہے ہوں گے؟ یہ کوفی تو ظالم ہیں اور ان میں تو کوئی بھی ترس کرنے والا نظر نہیں آتا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار