

Loading content...
اُس وقت انہوں نے خاموشی سے ایک طرف اشارہ کیا تو سبھی پاک مستورات صلواة اللہ علیہن نے ادھر نگاہ کی، دیکھا کہ مسجد کوفہ کی دیوار کے ساتھ مٹی کا ایک ڈھیر دِکھائی دیا، اس کے سامنے مٹی کی دو ڈھیریاں اور بھی نظر آرہی تھیں،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار