

Loading content...
انہوں نے روتے ہوئے عرض کیا کہ آقا زادی! ہم دونوں بہت مشکل سے یہاں تک پہنچی ہیں اور آپ کو آپ کے پاک سرتاج جناب امیر مسلمؐ علیہ الصلواة والسلام کا پرسہ دینا چاہتی ہیں، اس ظالم شہر میں ان پر جو مظالم ڈھائے گئے تھے ان کے بارے میں بھی آپ کو تھوڑا بہت آگاہ کرنا چاہتی ہیں اور ہماری یہ خواہش بھی ہے کہ ہم آپ کو آپ کے پاک سرتاج علیہ الصلواة والسلام کا مزار بھی دِکھادیں ، اُس وقت جناب غازی پاک علیہ الصلواة والسلام کی پاک ہمشیر صلواة اللہ علیہا نے بے تابی سے پوچھا کہ ہمارے پاک سرتاج علیہ الصلواة والسلام کا مزار کہاں ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار