

Loading content...
زندان سے پیدل چل کر پاک مستورات صلواة اللہ علیہن کے مقدس کارواں نے اسی شمالی دروازے سے گزر کر دربار میں جانا تھا، آج معلوم نہیں کہ وہ دروازہ باقی ہے یا نہیں، اُس زمانے میں اِس دروازہ کے اندر مستورات کیلئے ایک علیحدہ باپردہ حصہ مختص تھا کہ جہاں مستوراتِ کوفہ جاکر نمازیں بھی ادا کرتی تھیں اور دربار کے اہم پروسیشن (procession) بھی دیکھتی تھیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار