

Loading content...
جب پاک قافلہئِ تسلیم و رضا کوفہ پہنچا تو اس وقت جناب میثم تمار علیہ السلام کی بیوی اور جناب حنظلہ بن مرہ علیہ السلام کی بیوی ان کی مزاروں کی خفیہ طور پر محافظت کر رہی تھیں اور اس وقت تک ان لاشوں کی تدفین کا علم جناب ہانی علیہ السلام، جناب میثم تمار علیہ السلام اور جناب حنظلہ علیہ السلام کی بیوگان اور ان کے خاص غلاموں کے علاوہ کسی کو نہیں تھا، یعنی اس وقت تک یہ مزاریں گمنام تھیں، کافی عرصہ بعد یہاں روضہ ہائے اطہر تعمیر کیے گئے تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار