

Loading content...
اُس وقت جناب میثم تمار علیہ السلام کی زوجہ نے فوراً یہ لاشیں اٹھوا کر اپنے گھر رکھوا دیں، پھر جس وقت رات ہو گئی تو جناب ہانی علیہ السلام کی بیوی نے ان لاشوں کے غسل و کفن کا انتظام کیا اور مسجد کوفہ کی دیوار کے ساتھ دفن کروا دیا تھا، مگر خوفِ ظالمین کی وجہ سے ان مزاروں کے نشان مٹا دیے گئے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار