

Loading content...
مگر اُس مختصر سی جنگ میں خود بھی شدید زخمی ہو کر زمین بوس ہو گئے، ان کے گرتے ہی باقی فوج نے ان پر حملہ کر دیا اور انہیں اسی مقام پر شہید کر دیا، اس کے بعد ان کی لاش کو بھی جناب امیر مسلم علیہ الصلواة والسلام اور جناب ہانی علیہ السلام کے ساتھ بازار کی سیر کرانا شروع کر دی، مگر ابھی یہ لوگ اسی محلے میں چند قدم ہی چلے تھے کہ جناب ہانی علیہ السلام کی زوجہ محترمہ کے احساس دِلانے پر قبیلہ بنی مذحج نے اپنے حلیف قبائل کے ساتھ مل کر کوفیوں پر حملہ کر دیا اور کوفی ملاعین لاشیں چھوڑ کر بھاگ نکلے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار