

Loading content...
جس وقت کوفہ کے ظالمین نے جناب مسلم علیہ الصلواة والسلام اور جناب ہانی علیہ السلام کو شہید کر دیا تو اس وقت اُن ملعونوں نے اِن کی لاشوں کی پامالی کا پروگرام بنایا اور اس کو عملی جامہ پہناتے ہوئے انہیں بازار لے آئے ، میں یہی کچھ کہہ سکتا ہوں کہ جس وقت ان کی پاک لاشوں کو سنہری مسندوں پر سلا کر بازار کی سیر کرائی جا رہی تھی تو آسمان و زمین کے ملکوت بھی سر میں خاک ڈال کر رو رہے تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار